دل طواف کعبہ ایکنا تصویر سوشل میڈیا مناسک

دل طواف کعبہ ایکنا تصویر سوشل میڈیا مناسک

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ہر مسلمان طواف خانہ کعبہ اور اللہ کے گھر کی زیارت کو اپنے لئے باعث فخر اور نجات کا ذریعہ سمجھنے کے ساتھ کار ثواب سمجھتا ہے اور رواں برس حج کے دوران لی گئی دل کی شکل میں طواف کعبہ کی ایک تصویر کو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ پزیرائی مل رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3501770    تاریخ اشاعت : 2016/10/24